رسم الطریق

( رَسْمُ الطَّرِیق )
{ رَس + مُط (ال غیر ملفوظ) + طَرِیق }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ منحنی خط جس میں خط المرکز متحرک ذرے کی رفتار کے متوازی اور متناسب ہو۔