راہ مولا

( راہِ مَولا )
{ را + ہے + مَو (واؤ لین) + لا }

تفصیلات


متعلق فعل
١ - اللّٰہ کے نام پر، خدا کی خوشنودی کے لئے، فی سبیل اللّٰہ۔