راہ نامہ

( راہ نامَہ )
{ راہ + نا + مَہ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سڑکوں کا نقشہ یا کتاب۔
  • a book or map of roads