راہ چلتا

( راہ چَلْتا )
{ راہ + چَل + تا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (کنایتاً) وہ شخص جس سے شناسائی اور تعارف نہ ہو، غیر، ناآشنا، مسافر، راہ رو، راہگیر۔