راہ بر

( راہ بَر )
{ راہ + بَر }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - راستہ دکھانے والا، راہنما، مرشد، ہدایت کرنے والا، راستے پر لگانے والا۔
  • a road guide
  • guide
  • conductor