راہ پیمائی

( راہ پَیمائی )
{ راہ + پَے (ی لین) + ما + ای }
( فارسی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - راہ پیما کا کام، (مجازاً) کسی حصے یا مرحلے کو طے کرنا۔