حقانی

( حَقّانی )
{ حَق + قا + نی }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - خدا کی معرفت و محبت میں ڈوبا ہوا۔
  • of or relating to God;  divine
  • true;  perfect