حل و عقد

( حَل و عَقْد )
{ حَلو (و مجہول) + عَقْد }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - کھولنے اور باندھنے کا عمل، عزل و نصب، دیکھ بھال انتظام، نظم و نسق۔