حلاب

( حُلاب )
{ حُلاب }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک روئیدگی ہے، بہت چھوٹا بوٹا ہوتا ہے اور ایک بالشت کی مقدار میں لمبا ہوتا ہے، پتے اور شاخیں بہت باریک ہوتی ہیں، پھول بہت چھوٹا اور سفید ہوتا ہے اور بیج رائی کے دانے کے برابر، عمارتوں کی دیواروں کھنڈروں اور شکستہ مکانوں میں یہ چیز پیدا ہوتی ہے۔