چک بست

( چَک بَسْت )
{ چَک + بَسْت }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - چکوں میں تقسیم شدہ ریاست، نقشے میں دکھائے ہوئے گاؤں کے کھیت۔
  • having an estate married out;  having the fields of a village marked out (in a village map).