چکنا باسن

( چِکْنا باسَن )
{ چِک + نا + با + سَن }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ گھڑا یا برتن جو روغن سے تر ہو، جس پر پانی کی بوند پڑے تو نہ ٹھہرے (کنایۃً) بے حیا، بے غیرت، بے حس (جس پر کسی چیز کا اثر نہ ہو)۔
  • 'A greasy vessel';  one who is deaf to reason or admonition
  • an incorrigible person
  • a shameless person;  an incontinent person
  • a profligate