چک اتار

( چَک اُتار )
{ چَک + اُتار }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اونچی زمین جہاں سے پانی بہہ کر نیچے کی طرف کو آئے، چڑھاؤ کی زمین جہاں سے دریا یا ندی نالے کا پانی کھادر یعنی نشیبی زمین کی طرف بڑھے۔