چھین باندھ

( چھِین بانْدھ )
{ چھِین + بانْدھ (ن غنہ) }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (بنوٹ) حریف کو دانو سے گانٹھنے اور ہتھیار چھیننے کا عمل یعنی دانو کر کے پکڑ لینے اور اس کے ہتھیار پر قبضہ کر لینے کا طریقہ۔