چور تھانگ

( چور تھانْگ )
{ چور (و مجہول) تھانْگ (ن غنہ) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ شخص جو چوری کا مال لیتا ہو، چوری کا مال لینے والا۔
  • a receiver of stolen goods