چور ٹھیا

( چور ٹھِیا )
{ چور (و مجہول) + ٹھِیا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ دکان دار جو چوروں سے مال خریدے، وہ صراف جو اچکوں یا بدمعاشوں سے چوری کا گوٹا کناری وغیرہ سستا خرید لیتا ہے جس کو عوام چور ٹھیا بھی بولتے ہیں۔