چور جسم

( چور جِسْم )
{ چور (و مجہول) + جِسْم }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ جسم جس کا مٹاپا معلوم نہ ہو، وہ شخص جو دیکھنے میں دبلا ہو مگر طاقت زیادہ رکھتا ہو۔