چور بالو

( چور بالُو )
{ چور (و مجہول) + با + لُو }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ بالو یا ریت جس کے نیچے دلدل ہو اور اوپر سے اس کے آثار نمایاں نہ ہوں، چھُپی دلدل، چہلا ریگ رواں، سراب۔
  • Quicksand