چور بتی

( چور بَتّی )
{ چور (و مجہول) + بَت + تی }

تفصیلات


اسم آلہ
١ - خشک بیٹری سے روشنی دینے والا ایک بجلی کا آلہ۔