چور انعام

( چور اِنْعام )
{ چور (و مجہول) + اِن + عام }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ زمین جس کو بغیر مال گزاری دیئے کاشت کیا جائے۔
  • land possessed rent-free stealthily or unauthorizedly