چند شوہری

( چَنْد شَوہَری )
{ چَنْد + شَو (و لین) + ہَری }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ایک عورت کے کئی شوہر ہونے کی حالت یا رسم۔