چمن پیرا

( چَمَن پَیرا )
{ چَمَن + پَے (ی لین) + را }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - چمن کو سنوارنے اور بجانے والا، باغبان، مالی۔