چمن کار

( چَمَن کار )
{ چَمَن + کار }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ کپڑا جس میں اعلٰی درجے کی گل کاری کی گئی ہو اور ایسا معلوم ہو کہ باغ کھلا ہوا ہے۔