چور پہرے والا

( چور پَہرے والا )
{ چور (و مجہول) + پَہ (فتحہ پ مجہول) + رے + وا + لا }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - چھُپ کر نگرانی یا پاسبانی کرنے والا، طلا یہ پھرنے والا۔