چور پیسا

( چور پَیسا )
{ چور (و مجہول) + پَے (ی لین) + سا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ڈبل پیسا جو خاک میں گر کر مشکل سے پایا جاتا ہے، انگریزی پیسہ جو پرانے پیسہ سے موٹائی میں نصف ہوتا تھا۔
  • the copper coin (paisa) introduced by the English (so called because it is half the thickness of the old native paisa).