چور تالا

( چور تالا )
{ چور (و مجہول) + تا + لا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ قفل جس کے کھولنے کا طریقہ عام نہ ہو، بے معلوم قفل، قفل ابجد، ہضمی قفل۔