چور راستہ

( چور راسْتَہ )
{ چور (و مجہول) + راس + تَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ راستہ جس کا علم عام لوگوں کو نہ ہو، چور دروازہ۔
  • a secret path;  a by-way