چور سپاہی

( چور سِپاہی )
{ چور (و مجہول) + سِپا + ہی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بچوں کا ایک گھریلو کھیل۔