چور سنڈی

( چور سُنْڈی )
{ چور (و مجہول) + سُن + ڈی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - فصل کو نقصان پہنچانے والا ایک کیڑا جو اندر ہی اندر پودوں کو خراب کر دیتا ہے۔