فارسی میں اسم 'پِلْپِل' کے ساتھ اردو قاعدے کے تحت لاحقۂ صفت 'ا' لگنے سے 'پلپلا' بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور سب سےپہلے ١٨٨٠ء کو "فسانہ آزاد" میں مستعمل ملتا ہے۔