چور کا گھٹکا

( چور کا گھَٹْکا )
{ چور (و مجہول) + کا + گھَٹ + کا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چوری کا خطرہ، سامان غائب ہونے کا ڈر۔