چور کیڑا

( چور کِیڑا )
{ چور (و مجہول) + کی + ڑا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چپکے سے کارروائی کرنے والا کیڑا، ایسے حشرات جو رات کی تاریکی میں فصلوں کو نقصان پہنچاتے ہیں۔