چور کھڑکی

( چور کھِڑْکی )
{ چور (و مجہول) + کِھڑ + کی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ پوشیدہ دریچہ جس کا علم گھر والوں کے سوا کسی اور کو نہ ہو، پچھلی طرف کی کھڑکی، چھوٹی کھڑکی جو بظاہر نظر نہ آئے۔
  • a secret wicket;  a back-door