چور گڑھا

( چور گَڑھا )
{ چور (و مجہول) + گَڑھا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایسا گڑھا جو نظر نہ آئے، وہ گڑھا جو گھاس وغیرہ سے ڈھانپ دیا جاتا ہے۔
  • a pit-fall