چور گلی

( چور گَلی )
{ چور (و مجہول) + گَلی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پوشیدہ راستہ، گلی کے اندر گلی، پچھلی گلی، چھوٹی گلی جس میں آمد و رفت معمول کے مطابق نہ ہو، وہ پتلی اور تنگ گلی جس کو بہت کم لوگ جانتے ہوں۔
  • a secret path;  a by-road
  • a back lane