حاصل غزل

( حاصِلِ غَزَل )
{ حا + صِلے + غَزَل }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ شعر جو پوری غزل میں سب سے اچھا ہو۔