حاصل کرنہار

( حاصِل کَرَنْہار )
{ حا + صِل + کَرَن + ہار }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - فائدہ پہنچانے والا، مُراد بر لانے والا، مقصد تک پہنچانے والا۔