حاصل بازار

( حاصِل بازار )
{ حا + صِل + با + زار }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - آمدنی جو کسی منڈی یا میلے کی دوکانوں سے بطور ٹیکس کے ہو۔
  • revenue from duties on a market
  • market dues