حاصل بالمصدر

( حاصِل بِالْمَصْدَر )
{ حا + صِل + بِل (ا غیر ملفوظ) + مَص + دَر }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (قواعد) وہ اسم، جو فعل کی کیفیت یا اثر کو ظاہر کرے اور کسی مصدر سے نکلا ہو۔