حد الجمع

( حَدُّ الْجَمْع )
{ حَد + دُل (ا غیر ملفوظ) + جَمَع }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (منطق) اسم جمع پر دلالت کرنے والا لفظ جیسے، خاندان، قبیلہ، فوج کلب وغیرہ۔