بیرسٹر

( بَیرِسْٹَر )
{ بَے (یا ے لین) + رِس + ٹرَ }
( انگریزی )

تفصیلات


Barrister  بَیرِسْٹَر

اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم فاعل مستعمل ہے اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم اردو رسم الخط میں مستعمل ہے۔ تحریری طور پر ١٨٨٥ء میں "فسانۂ مبتلا" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جمع استثنائی   : بَیرسْٹَرْز [بَے (یائے لین) + رِس + ٹَرْز]
جمع غیر ندائی   : بَیرِسْٹَروں [بَے(یائے لین) + رِس + ٹَروں (واؤ مجہول)]
١ - جس نے ولایت سے قانون کا اعلٰی امتحان پاس کیا ہو اور وہاں کے چار افس (کورٹ) میں سے کسی کا ممبر ہو، (ڈگری) بیرسٹرایٹ لا۔
"محمد لطفی جمعہ، مصر کے ایک بیرسٹر ہیں"      ( ١٩٣٨ء، اقبال، مکاتیب، ٤٠٥:١ )
  • barrister