بیرک

( بَیرَک )
{ بَے (ی لین) + رَک }
( انگریزی )

تفصیلات


Barrack  بَیرَک

اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور اصلی معنی اور اصلی حالت میں ہی مستعمل ہے تحریری طور پر ١٩٦٩ء میں روزنامہ 'جنگ' کراچی میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
جمع   : بَیرَکیں [بَے (یائے لین) + رَکیں (یائے مجہول)]
جمع غیر ندائی   : بَیرَکوں [بَے (یائے مجہول) + رَکوں (واؤ مجہول)]
١ - سپاہیوں وغیرہ کے رہنے کی کوٹھریوں کی قطار، فوجی لوگوں کے رہنے کے مکانات جو ایک ہی وضع قطع کے مسلسل بنے ہوتے ہیں، بارک، ایسا مکان جس میں بہت سے لوگ رہتے ہوں۔
"یہ ٥ قیدی بیرک کی چھت پر چڑھ گئے۔"      ( ١٩٦٩ء، روزنامۂ 'جنگ' کراچی، ١٧ جنوری، ٨ )
  • barrack