حج مبرور

( حَجِّ مَبْرُور )
{ حَج + جے + مَب + رُور }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - حج مقبول اور اس کی علامت یہ ہے کہ حاجی اپنے آپ کو گناہوں سے بچائے اور حج اس کا محض خدا کے واسطے ہو۔