حررہ

( حَرَّرَہ )
{ حَر + رَرَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (لفظاً) اسے لکھا، کاتب اپنے نام سے پہلے تحریر کے خاتمے پر اکثر یہ عربی کلمہ لکھتے ہیں۔