حرقفہ

( حَرْقَفَہ )
{ حَر + قَفَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) کولھے کی ہڈی یا کولھے کی ہڈی کا بالائی ابھرا ہوا کنارہ یا کولھے اور ران کی ہڈی کا جوڑ (انگریزی) Coxa