حزمۂ لطیفہ

( حَزْمَۂِ لَطِیفَہ )
{ حَز + مَہ + اے + لَطی + فَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) تین درم یا چار مثقال یا ایک ماشہ چار رتی یا ڈیڑھ یا سوا دو تولہ۔