حزمہ

( حُزْمَہ )
{ حُز + مَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بستہ، بقچہ، گڈی، مُٹھا، (نباتیات) گُچھّا۔