حسبہ

( حِسْبَہ )
{ حِس + بَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - گننے کا فعل، محتسب کا دفتر، وہ دفتر جہاں اموات و پیدائش کا اندراج ہوتا تھا اور یتیموں کی جائدادوں کا انتظام ہوتا تھا۔