حاصل تقسیم

( حاصِلِ تَقْسِیم )
{ حا + صِلے + تَق + سِیم }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ریاضی) خارج قسمت وہ عدد جو مقسوم کو مقسوم علیہ پر تقسیم کرنے سے حاصل ہو۔
  • "The result of division";  the quotient