حاصل زمین

( حاصِل زَمِین )
{ حا + صِل + زَمِین }

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - وہ زمین جس پر مال گزاری دی جائے، وہ زمین جس سے پیداوار یا آمدنی ہو۔
  • land that pays revenue
  • productive land