بیسن

( بیسَن )
{ بے + سَن }
( سنسکرت )

تفصیلات


ویسن  بیسَن

سنسکرت میں اصل لفظ 'ویسن' ہے جو کہ بطور اسم مستعمل ہے اس سے ماخوذ اردو زبان میں 'بیس' مستعمل ہے ١٨٧٧ء میں "توبۃ النصوح" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - چنے کا آٹا۔
"پہلے بیسن اور کھلی سے ہاتھ دھوتے تھے۔ اب. صابن ہاتھ صاف کرتا ہے۔"      ( ١٩٢١ء، چٹکیاں اور گدگدیاں، ١٣ )